اگر آپ پنجاب کے تعلیم یافتہ اور بے روزگار شہری ہیں اور فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو مفت تربیت حاصل کرنے کے لیے 16 جولائی سے پہلے آن لائن درخواست دیں:
https://www.erozgaar.pitb.gov.pk/candidate_portal
اہلیت کا معیار:
۔ کم از کم 16 سالہ تعلیم
۔ بے روزگار
۔ آن لائن ٹیسٹ
۔ پنجاب کا ڈومیسائل
۔ موئثر شناختی کارڈ
۔ 35 سال سے کم عمر
۔ بے روزگار
۔ آن لائن ٹیسٹ
۔ پنجاب کا ڈومیسائل
۔ موئثر شناختی کارڈ
۔ 35 سال سے کم عمر
ہماری خصوصیات:
۔ لیپ ٹاپس اور انٹرنیٹ کی سہولت سے آراستہ لیب
۔پاکستان کے ٹاپ فری لانسرز سے ٹریننگ
۔ کری ایٹو ڈیزائن، ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل شعبہ جات
۔ تمام طلبہ کے لیے فری لانسنگ کا تعارفی کورس
۔ پروفایؑل بنانے اور آرڈر لینے کی ٹریننگ
۔ ساڑھے تین ماہ کی ٹریننگ کی تکمیل پر اسناد
۔ گریجوایٹس کے لیے مستقل ممبرشپ

Umar Saif Sajid Latif Atif Mumtaz Ahmad Islam Syan Punjab Information Technology Board (PITB)
No comments:
Post a Comment