Rationalization of Teachers School Education Department


٭کافی اساتذہ کرام یہ بات پوچھ رہے ہیں کہ "ریشنالائزیشن کے تحت " کونسے اساتذہ کرام کو دوسرے سکولز میں بھیجا جائیگا؟
٭اس کا جواب یہ ہے کہ "سکول انفارمیشن سسٹم " میں ابھی اس پہ کام ہو رہا ہے ۔جلدہی آپکے اپنے ٹیب میں "آپکے اپنے سکول کی معلومات-یعنی اساتذہ کرام" کے نام بھی ساتھ شامل ہوجائیں گے۔جس استاد صاحب کو دوسرے سکول میں بھیجنا ہوگا وہ بھی معلومات میں آجائیگا۔شکریہ !!!
٭پرائمری سکولز کے بعد ایلیمنٹری ،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کا ڈیٹا بھی "سکول انفارمیشن سسٹم " میں جلد آنے والا ہے۔
٭پہلے اصول کے مطابق ایک سکول میں تین سال سے زائد کا عرصہ گزارنے والے مستقل نوکری والے اساتذہ کرام کو "پالیسی ریشنائلزیشن " کے مطابق بھیجا جاتا تھا۔اب جبکہ "وہ والی پالیسی" نہیں ہے ۔اب سافٹ وئیر کے ذریعے ہی فارمولہ لگایا جارہاہے ۔
٭اس کے بارے میں مزید کوئی اپڈیٹ ہوئی تو گروپ میں آگاہ کر دیا جائیگا۔

No comments:

Post a Comment