Teacher Rationalization Criteria for School Education Department


‏پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پرائمری سکولوں میں اساتذہ کی کم از کم تعداد 3 ہو گی

اساتذہ کی "Student Teacher Ratio" کے مطابق "rationalization" کا عمل کل سے شروع کیا جائے گا اور انشاءاللہ ایک ماہ بع پنجاب کے 90٪ سکولز میں اساتذہ کی کمی ختم ہو جائے گی
‏ہم نے یہ یقینی بنایا ہے کہ اساتذہ کی ٹرانسفر 10-12 کلومیٹر سے زیادہ دور نا ہو اور پچھلے 1 سال میں یا E-Transfer میں ٹرانسفر ہونے والے اساتذہ بھی ریشنلائزیشن پالیسی میں نہیں آئیں گے
خواتین اساتذہ کو گرلز اور مرد اساتذہ کو بوائز سکولز میں ٹرانسفر کیا جائےگا

‏ہمیں امید ہے کہ پنجاب حکومت کے استاد دوست اقدامات کے بعد ملنے والی ذہنی آسودگی اور وقت کو اساتذہ کرام بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت پر صرف کریں گے تاکہ طلباء صرف امتحان پاس کرنے کی بجائے معاشرے اور ملک کی تعمیر و ترقی میں بھرپور حصہ لینے کے لیے تیار ہوں

#PunjabEducationReforms


No comments:

Post a Comment